ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اڈپی : کھیل کے دوران 5 سالہ بچہ تالاب میں ہوا غرق

اڈپی : کھیل کے دوران 5 سالہ بچہ تالاب میں ہوا غرق

Thu, 14 Jul 2022 12:56:14    S.O. News Service

بنٹوال 14 / جولائی (ایس او نیوز) برہماور کے اوپّور گاوں میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں لارین لوئیس نامی 5  سالہ بچہ کھیلنے کے دوران تالاب میں ڈوبنے سے فوت ہوگیا ۔
    
بتایا جاتا ہے کہ نارمن اور سیلویا اپنے بچے کے ساتھ کویت سے چند دن پہلے ہی اپنے آبائی گاوں لوٹے تھے ۔ لارین اپنے گھر کے باہر جب کھیل رہا تھا تو حادثاتی طور پر پڑوس میں واقع تالاب میں گر گیا اور موت کا شکار ہوگیا ۔ 


Share: